پڑی بولی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - شمالی ہند کی بعض بولیوں کا لہجے کی وجہ سے نام (کھڑی بولی کے بالمقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - شمالی ہند کی بعض بولیوں کا لہجے کی وجہ سے نام (کھڑی بولی کے بالمقابل)۔